Indian Navy tests missile defense system: ہندوستانی بحریہ نے بحیرہ عرب میں میزائل ڈیفنس سسٹم ٹیسٹ کیا، دشمنوں کو دیا سخت پیغام
ٹیسٹ کے دوران ہندوستانی بحریہ کے جدید ترین دیسی ساختہ گائیڈڈ میزائل ڈسٹرائر آئی این ایس سورت نے سمندر میں واقع ایک ہدف پر درست حملہ کیا۔





