Prime Minister Narendra Modi: نمو گھاٹ پر فضائیہ کا شاندار مظاہرہ، آسمان میں رافیل اور سکھوئی کی گرج، پی ایم مودی نے کیا روڈ شو
ایئر شو میں چنئی اور گوالیار سمیت ملک کے 12 ایئر بیس سے طیاروں نے اڑان بھری۔ کاشی میں پہلی بار اتنے بڑے پیمانے پر فضائی مظاہرہ منعقد کیا گیا، جس میں لڑاکا طیاروں سے لے کر نقل و حمل کے طیاروں اور ہیلی کاپٹروں تک نے حصہ لیا۔ایئر شو میں رافیل، میراج 2000، سکھوئی، مگ 29 اور جیگوار جیسے لڑاکا طیارے شامل ہوئے۔





