Bharat Express DD Free Dish

Minority Scholarship

راہل گاندھی نے پوسٹ میٹرک اسکالرشپ کو وقت پر تقسیم کرنے، اسکالرشپ کی رقم بڑھانے اور ریاستی حکومتوں کے ساتھ مل کر کام کرتے ہوئے عمل درآمد کو بہتر بنانے کی اپیل کی۔

اقلیتی امور کی وزارت کے ذرائع سے موصولہ اطلاع کے مطابق سال 2016 میں جب اسکالرشپ کے پورے عمل کو ڈیجیٹائز کیا گیا تو اس گھوٹالے کی پرتیں کھلنا شروع ہوگئیں۔ سال 2022 میں جب مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی کو اقلیتوں کی وزارت کا چارج دیا گیا تو اس معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع کی گئیں۔