National Departmental Summit on Water: آبی تحفظ کے لیے مرکز اور ریاستوں کو مل کر کام کرنا ہوگا: پی ایم مودی
گجرات کے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے اپنے دور کا ذکر کرتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا کہ منصوبہ بند حکمت عملی، عزم اور قابل افسران کی مدد سے آبی بحران کو موقع میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔
PM Modi Vision: آبی بحران پر پی ایم مودی کا 4 نکاتی وژن، ملک میں پانی کی تصویر بدلنے کی تیاری
وزیراعظم نریندر مودی آج 2 ستمبر کی شام 4:30 بجے نئی دہلی میں وزارت جل شکتی کے پہلے محکمہ جاتی سربراہی اجلاس سے خطاب کریں گے۔ اس اجلاس میں ’ٹیم انڈیا‘ کے جذبے کے ساتھ جل جیون مشن 2.0 اور آبی ذخائر و تحفظ کے حوالے سے ٹھوس حکمت عملی تیار کی جائے گی۔
International Yoga Day: صحت، ماحولیات اور پائیدار طرزِ زندگی کا پیغام، جل شکتی وزارت نے نے منایا یوگ کا بین الاقوامی دن، ’’ایک پیڑ ماں کے نام‘‘ مہم کے تحت کی گئی شجرکاری
یوگا ڈے کی تقریبات کے دوران ملک گیر مہم ’’ایک پیڑ ماں کے نام‘‘ کے تحت شجرکاری بھی کی گئی۔ اس اقدام کا مقصد ماحولیات کے تحفظ، قدرتی وسائل کی بحالی اور انسانی صحت و فطرت کے درمیان گہرے تعلق کو اجاگر کرنا تھا۔ تقریب میں اس بات پر زور دیا گیا کہ صحت مند معاشرہ اور صحت مند ماحول ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم ہیں۔





