Urdu Conclave 2026

Military Break

بی ٹی ایس کے تمام اراکین نے جنوبی کوریا کے لازمی فوجی قانون کے تحت اپنی خدمات انجام دیں، جس کے باعث بینڈ نے تقریباً چار سال کا وقفہ لیا۔ اب ان کی واپسی کو نہ صرف میوزک انڈسٹری بلکہ عالمی مداحوں کے لیے ایک بڑی خبر کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ وقفے کے بعد بی ٹی ایس کی اس لائیو پرفارمنس نے اسٹیج پر دھوم مچا دی ہے۔