Barack Obama Attacks Donald Trump: امریکہ کے وسط مدتی انتخابات سے پہلے سیاسی گھمسان، اوباما نے ٹرمپ کی پالیسیوں کو قرار دیا مہنگائی کی وجہ ، آبنائے ہرمز سے امیگریشن تک کو بنایا نشانہ
بارک اوباما کی ٹرمپ پر سخت تنقید: امریکہ کے سابق صدر بارک اوباما نے اوہائیو میں انتخابی ریلی کے دوران صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مہنگائی، ایران پالیسی، محصولات اور امیگریشن کے معاملے پر نشانہ بنایا۔ انہوں نے 3 نومبر کو ہونے والے وسط مدتی انتخابات کو جمہوری نظام کے لیے اہم قرار دیتے ہوئے ووٹروں سے فعال کردار ادا کرنے کی اپیل کی۔





