India’s consistent, clear and longstanding position towards Palestine: فلسطین کے حوالے سے بھارت کا مستقل، واضح اور دیرینہ موقف، ایک دیرینہ عزم: دو ریاستی حل
وزیراعظم کا اسرائیل اور فلسطین دونوں کے رہنماؤں کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں۔ درحقیقت، جب وزیر اعظم مودی نے فروری 2018 میں فلسطین کا دورہ کیا، تو وہ پہلے بھارتی وزیر اعظم بنے جنہوں نے فلسطین کا سرکاری دورہ کیا۔ مزید برآں، انہیں فلسطین کے صدر محمود عباس کی جانب سے ’گرینڈ کالر آف دی اسٹیٹ آف فلسطین‘ سے نوازا گیا، جو بھارت اور فلسطین کے تعلقات کو فروغ دینے میں ان کے اہم کردار کو تسلیم کرتا ہے۔
US removed Hayat Tahrir al-Sham from the list of terrorist organizations: امریکہ نے حیات التحریر الشام کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالا، ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ کے دورے کے دوران کیا گیا وعدہ پورا کیا
ٹرمپ انتظامیہ نے شام کی تنظیم حیات التحریر الشام (سابق میں النصرہ) کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیموں (ایف ٹی او) کی فہرست سے ہٹا دیا ہے۔ یہ اعلان ایسے وقت پر ہوا ہے جب اسرائیلی وزیراعظم امریکی دورہ پر ہیں۔
A plan to resettle 1 million people from Gaza in Libya: غزہ کے تقریباً 10 لاکھ لوگوں کو لیبیا میں مستقل طور پر آباد کرنے کا منصوبہ زیرغور، ٹرمپ کا نیا شگوفہ
ٹرمپ انتظامیہ غزہ کے 10 لاکھ لوگوں کو لیبیا منتقل کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، لیبیا کی رضامندی پر امریکہ ایک دہائی سے رکا ہوا اربوں ڈالر کا امدادی فنڈ جاری کر سکتا ہے





