Hardik Pandya Unfollow Mumbai Indians: آر سی بی سے شکست کے بعد ہاردک پانڈیا نے ممبئی انڈینس کو کیا اَن فالو، سوشل میڈیا پر بحث تیز، جانئے کیا ہے پورا معاملہ؟
اطلاعات کے مطابق ہاردک پانڈیا انسٹاگرام پر محدود لوگوں اور اداروں کو ہی فالو کرتے ہیں، اسی لیے ان کی فالوونگ لسٹ میں معمولی تبدیلی بھی مداحوں کی نظر میں آ گئی۔ آر سی بی کے خلاف شکست کے کچھ دیر بعد مداحوں نے نوٹ کیا کہ ان کی فالوونگ لسٹ 151 سے کم ہو کر 150 رہ گئی ہے اور اس میں ممبئی انڈینس کا نام موجود نہیں تھا۔





