Bharat Express DD Free Dish

MEXICO gun firing

عینی شاہدین کے مطابق فائرنگ شروع ہوتے ہی علاقے میں چیخ و پکار مچ گئی اور لوگ جان بچانے کے لیے ادھر اُدھر بھاگنے لگے۔ حملہ آور واردات کے فوراً بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ واقعے کے بعد پولیس اور امدادی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں

میکسیکو کے باجا کیلیفورنیا میں ایک نامعلوم بندوق بردار نے اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ اس فائرنگ  کے نتیجے میں 10 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے