Bharat Express

metro tarin

پروجیکٹ کی تخمینہ لاگت 2954.53 کروڑ روپے ہے، جس کی فنڈنگ حکومت ہند اور حکومت مہاراشٹر کے ساتھ ساتھ دوطرفہ ایجنسیوں وغیرہ کے تعاون کے ساتھ یکساں طور پر تقسیم کی جائے گی۔یہ توسیع سوارگیٹ ملٹی ماڈل ہب کے ساتھ ضم ہوجائے گی۔

جب رکھشا بندھن کے موقع پر میٹرو میں کافی بھیڑ تھی۔ یہ شخص نابالغ لڑکی کے ساتھ فحش حرکات کرنے لگا اور لڑکی کی ماں نے اسے ایسا کرتے دیکھا۔ وہ اتنی ڈر گئی کہ جیسے ہی میٹرو سیلم پور اسٹیشن پہنچی۔ عورت اپنی بیٹی کے ساتھ نیچے اتری۔

سی ایم شیوراج سنگھ چوہان نے کہا کہ میٹرو کا ٹرائل بھوپال اور اندور میں ستمبر تک کیا جائے گا۔ اپریل سے مئی تک دونوں شہروں میں میٹرو چلنا شروع ہو جائے گی۔ سی ایم شیوراج سنگھ چوہان نے بتایا کہ اندور-بھوپال میٹرو پروجیکٹ کی لاگت 14000 کروڑ روپے ہے۔