Karnataka’s development journey: کرناٹک کے ترقیاتی سفر کو نئی رفتار دینا، متوسط طبقے کو معاشی ترقی میں شریک بنانا ہماری کوشش: وزیراعظم مودی
وزیر اعظم نے کہا کہ توانائی کے تحفظ کا ایک اہم پہلو بجلی کی پیداوار ہے۔ آج ہندوستان شمسی توانائی سے لے کر توانائی کے دیگر نئے حل تک، جدید ٹیکنالوجی کے شعبے میں قیادت حاصل کرنے کے مقصد سے آگے بڑھ رہا ہے۔ ہندوستان کی قابل تجدید توانائی کی صلاحیت اب 300 میگاواٹ سے تجاوز کرگئی ہے۔
India’s vision for ease of travel: دہلی اور ممبئی کے بعد بنگلورو کا میٹرو نیٹ ورک بھی 100 کلومیٹر کلب میں شامل، یہ سفر کو آسان بنانے کے ہندوستان کے وژن کی عکاسی کرتا ہے: وزیراعظم
وزیر اعظم نے ہندوستانی ریلوے میں آنے والی تبدیلیوں کا بھی ذکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک پرانے اور فرسودہ طریقہ کار کو پیچھے چھوڑ کر اپنے ریلوے اسٹیشنوں، انجنوں اور ڈبوں کے ذریعے ایک نئی شناخت قائم کر رہا ہے۔
India has third largest metro network in world: 1100 کلومیٹر آپریشنل میٹرو نیٹ ورک کے ساتھ بھارت دنیا کا تیسرا سب سے بڑا میٹرو نیٹ ورک: منوہر لال
مرکزی ہاؤسنگ اور اربن افیئرز کے وزیر منوہر لال نے جمعہ کو کہا کہ وزیر اعظم مودی کے وژن سے متاثر ہو کر، پی ایم ای-بس سروس، آر آر ٹی ایس اور میٹرو توسیع جیسی اہم پہلیں 2047 تک ترقی یافتہ بھارت کے لیے پائیدار شہری تبدیلی لانے میں اہم کردار ادا کرتی رہیں گی۔
India will soon have the world’s 2nd largest metro network: ہندوستان جلد بن جائے ہوگا دنیا کا دوسرا سب سے بڑا میٹرو نیٹ ورک والا ملک، اس ملک کو چھوڑ دے گا پیچھے
حکومت ہند ’میک ان انڈیا‘ پہل کے تحت میٹرو کی تعمیر کو فروغ دے رہی ہے۔ آتم نربھر بھارت مہم کے تحت دیسی ٹیکنالوجی اور وسائل کا استعمال کیا جا رہا ہے جس سے میٹرو کی تعمیر کی لاگت بھی کم ہو رہی ہے۔ بھارت میں جلد ہی دنیا کا دوسرا سب سے بڑا میٹرو نیٹ ورک ہو سکتا ہے۔ اس سے نہ صرف ٹریفک جام کا مسئلہ کم ہوگا بلکہ ماحولیاتی آلودگی میں بھی کمی آئے گی اور ٹرانسپورٹیشن میں بہتری آئے گی۔





