Mere Husband Ki Biwi : ‘میرے ہسبینڈ کی بیوی’ 3 دن میں ہی فلاپ، ارجن کپور کی فلم نے چھاوا کے سامنے کیا سرینڈر
میرے ہسبینڈ کی بیوی ایک رومانوی کامیڈی فلم ہے۔ فلم کے ہدایت کار مدثر عزیز ہیں۔ فلم کو تفریحی بنانے کی بہت کوشش کی گئی ،لیکن لوگوں نے اس فلم کو پسند نہیں کیا۔
‘Mere Husband Ki Biwi’ trailer out: ’میرے ہسبینڈ کی بیوی‘ کا ٹریلر ریلیز، لَو ٹرائنگل نہیں، دِکھا ’فُل سرکل‘
حال ہی میں، میکرز نے ریلیز کی تاریخ کے ساتھ فلم کا پہلا موشن پوسٹر ناظرین کو پیش کیا۔ آنے والی فلم کو مدثر عزیز نے ڈائریکٹ کیا ہے اور اسے واشو بھگنانی، جیکی بھگنانی اور دیپشیکھا دیشمکھ نے پروڈیوس کیا ہے۔





