Indian Premier League 2026: کیون پیٹرسن نے دہلی کیپٹلز کے مینٹور کے عہدے سے دیا استعفیٰ، اس سیزن کمنٹری باکس میں آئیں گے نظر
بی سی سی آئی نے آئی پی ایل 2026 کے پہلے مرحلے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ یہ مرحلہ 28 مارچ سے 12 اپریل تک کھیلا جائے گا، جس کے دوران 10 مقامات پر مجموعی طور پر 20 میچ منعقد ہوں گے۔ بی سی سی آئی کے مطابق چونکہ اسی دوران تین ریاستوں میں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں، اس لیے ٹورنامنٹ کا مکمل شیڈول انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے بعد جاری کیا جائے گا۔





