Urdu Conclave 2026

Melbourne Park Action

عالمی نمبر ایک سابالینکا نے سیمی فائنل میں ایلینا سویتولینا کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دے کر مسلسل چوتھی بار فائنل میں جگہ بنالی۔ کل خواتین سنگلز کے فائنل میں سابالینکا کا مقابلہ ایلینا ریباکینا سے ہوگا۔

قابل ذکر ہے کہ ریباکینا اور دوسری فائنلسٹ سابالینکا دونوں نے پورے ٹورنامنٹ میں ایک بھی سیٹ نہیں گنوایا۔ ایسے میں ہفتہ کو ملبورن پارک کے سنٹر کورٹ پر ہونے والا فائنل انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز ہونے کی توقع ہے۔