Bharat Express DD Free Dish

MeitY

تمل ناڈو میں زیٹورک الیکٹرانکس کی نئی مینوفیکچرنگ عمارت کا افتتاح کرتے ہوئے وزارت الیکٹرنک اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے سکریٹری ایس کرشنن نے کہا کہ ہندوستان کی الیکٹرانک انڈسٹری دنیا کا سب سے بڑا مینوفیکچرنگ سیکٹر بننے کے لیے تیار ہے۔

ہندوستان کی ڈیٹل معشت اس کی اقتصادی ترقی مں کلدزی معاون کے طور پر ابھری ہے، جو کہ 2022-23 مں جی ڈی پی کا 11.74 فصدص ( 31.64 لاکھ کروڑ روپے یا 402 بلنر امریکی ڈالر) ہے۔