Mehul Choksi Extradition : پی این بی گھوٹالے کا مفرور مرکزی ملزم میہول چوکسی کو بیلجیم کورٹ سے بڑا جھٹکا، بھارت واپسی کی راہ ہموار
پی این بی گھوٹالے کا مفرور مرکزی ملزم اور ہیرا تاجر میہول چوکسی کو بیلجیم کی سپریم کورٹ سے منگل کے روز بڑا جھٹکا لگا ہے۔ عدالت نے اُس کی وہ اپیل مسترد کر دی جس میں اس نے بھارت کو اپنے ممکنہ حوالگی کے فیصلے کو چیلنج کیا تھا۔ اس فیصلے کے بعد بھارتی ایجنسیوں کے لیے چوکسی کو وطن واپسی کے عمل میں تیزی لانے کا راستہ مزید آسان ہو گیا ہے۔
Mehul Choksi’s extradition: ہندوستان آئے گا بھگوڑا میہل چوکسی! بیلجیم کی عدالت نے دی حوالگی کومنظوری
بیلجیم کی ایک عدالت نے یہ حکم دیا اوراس کی گرفتاری کوہندوستان کی گزارش کی بنیاد پرجائزقراردیا ہے۔ یہ فیصلہ ہندوستان کے لئے کافی اہم مانا جا رہا ہے۔
Mehul Choksi Arrested: مفرور کاروباری میہول چوکسی گرفتار، بیلجیم سے ہندوستان لانے کی تیار تیز
میہول چوکسی بیلجیئم میں زیر حراست ہے، ہندوستان نے اسے جلد از جلد حوالگی کے لیے کارروائی شروع کر دی ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ اس مطلوب مفرور کو دوبارہ بھارتی قانون کی گرفت میں آنے میں کتنا وقت لگے گا۔
Mehul Choksi: ہیروں کے مفرور تاجر میہول چوکسی کو بھارت کیوں نہیں لایا جا سکا؟ مرکز پر کانگریس کا حملہ
کانگریس جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے اپنے ٹویٹ میں لکھا، 'مہول بھائی ایک دلچسپ زندگی گزار رہے ہیں۔ پہلے انٹرپول نے اسے ریلیف دیا اور اب یہ۔ نا اہلی یا ملی بھگت کے علاوہ اب تک اسے واپس نہ لانے کا کوئی بہانہ نہیں۔
Mehul Choksi:اپوزیشن لیڈروں کے لیے ED-CBI، میہول چوکسی کے لیے کوئی انٹرپول نہیں: کھڑگے
پنجاب نیشنل بینک میں 13000 کروڑ روپے کے گھوٹالے میں مفرور ہیروں کے تاجر میہول چوکسی کا نام ریڈ نوٹس کے انٹرپول ڈیٹا بیس سے ہٹا دیا گیا ہے





