Bangladesh New Captain: مہدی حسن کی چھٹی، ہندو کھلاڑی بنا بنگلہ دیش کا نیا کپتان
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے نئے کپتان کی تقرری کردی ہے۔ مہدی حسن معراج کی جگہ ہندو کھلاڑی کو کمان سونپی گئی ہے۔ بنگلہ دیش کے لئے کپتانی کی ذمہ داری سنبھال رہے لٹن داس کو ونڈے کا بھی کپتان بنا دیا گیا ہے، جو ہندو مذہب سے تعلق رکھتے ہیں۔ لٹن داس نے مہدی حسن معراج کی جگہ لی ہے۔
Salman Agha Clashes with Mehidy Hasan: سلمان آغا کو بھاری پڑی ’بچکانہ حرکت‘، رن آؤٹ ہونے پر مہدی حسن سے ہوئی جھڑپ
پاکستان نے جمعہ کے روز کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں بنگلہ دیش کو 128 رنز سے شکست دے دی۔ شیرِ بنگلہ کرکٹ اسٹیڈیم میں 243 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے بنگلہ دیش کی پوری ٹیم صرف 114 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی۔ اس جیت کے ساتھ ہی پاکستان نے سیریز 1-1 سے برابر کر دی ہے۔
Cricket World Cup 2023: ورلڈ کپ کے میچ میں ہندوستان نے بنگلہ دیش کو دی شکست، پوائنٹس ٹیبل میں دوسرے نمبر پر ٹیم انڈیا
ہندوستانی ٹیم کی جانب سے جسپریت بمراہ کے علاوہ محمد سراج اور رویندر جڈیجہ نے 2-2 وکٹیں حاصل کیں۔ اس کے علاوہ شاردل ٹھاکر اور کلدیپ یادو کو ایک ایک کامیابی ملی۔ اب ٹیم انڈیا نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔




