Raja Raghuvanshi Murder: راجہ رگھونشی قتل معاملے میں سونم رگھونشی کی ضمانت کے خلاف سپریم کورٹ پہچنی میگھالیہ حکومت، کہا-’’ملزمہ کے فرار ہونے کا خطرہ اب بھی برقرار‘‘
ایس آئی ٹی عدالت میں چارج شیٹ داخل کر چکی ہے، جس میں سونم رگھونشی کے علاوہ راج کشواہا، وشال سنگھ چوہان، آشیش سنگھ راجپوت اور آنند کرمی کو بھی ملزم نامزد کیا گیا ہے۔ تمام ملزمان کے خلاف بھارتیہ نیائے سنہتا (بی این ایس) کی دفعات 103(1)، 238(a) اور 61(2) کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔





