RSS name linked with extremist organizations: سوال نامہ میں شدت پسند تنظیموں کے ساتھ جوڑا گیا آر ایس ایس کا نام، ہنگامہ کے بعد پروفیسر نے مانگی معافی
اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد (اے بی وی پی) نے متنازعہ سوال کے خلاف یونیورسٹی احاطے میں وائس چانسلر کے سامنے زبردست احتجاج کیا اور قصورواروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔





