PM Modi in Medinipur: ’’ہر کسان کے کھاتے میں 9 ہزار روپے جمع کریں گے‘‘ میدنی پور میں وزیراعظم مودی کا کسانوں کے لیے بڑا اعلان
وزیراعظم مودی نے الزام لگایا کہ موجودہ حکومت کے دور میں کسانوں کو ان کی پیداوار کی مناسب قیمت نہیں مل رہی اور بازاروں میں دلالی کا نظام حاوی ہے۔ انہوں نے یقین دلایا کہ بی جے پی حکومت بننے پر ان دلالوں کو بازاروں سے باہر کر دیا جائے گا تاکہ کسانوں کو براہِ راست فائدہ مل سکے۔
PM Modi slams TMC: ’’بنگال کی بہنوں اور بیٹیوں کو اس بار ترنمول کانگریس کو سزا دینی چاہیے‘‘میدنی پور ریلی میں وزیراعظم نریندر مودی کی اپیل
مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات 23 اور 29 اپریل کو دو مرحلوں میں ہوں گے جبکہ ووٹوں کی گنتی 4 مئی کو ہوگی۔ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی مسلسل چوتھی بار اقتدار حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہیں، جبکہ بی جے پی ریاست میں حکومت بنانے کے لیے پوری طاقت لگا رہی ہے۔





