Medina Bus Accident: اظہر الدین نے مدینہ کے پاس ہوئے دلدوز سانحہ میں جاں بحق ہونے والے 45افراد کی تدفین میں ادا کیا اہم کردار
اظہر الدین نے وزیر اعلی ریونت ریڈی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ جاں بحق ہوئے ہیں ان کے قریبی اوررشتہ دار جن میں تقریبا 38سے 40افراد شامل ہیں ان کو سعودی عرب آنے کے سارے اخراجات تلنگانہ حکومت برداشت کرے گی اور حکومت ان کے غم میں برابر کی شریک ہے۔
America can have no better friend than MBS: امریکہ کا محمد بن سلمان سے بہتر کوئی دوست نہیں ہو سکتا:امریکی پالیسی ساز
ولی عہد کے " سعودی نشاۃ ثانیہ" کی تحریک کے ساتھ، امریکہ کو عالمی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے کوئی بہتر ساتھی نہیں مل سکتا۔ سبحانی نے امریکی ایوان کے اسپیکر کیون میکارتھی پر زور دیا کہ وہ ولی عہد کو کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے لیے مدعو کریں۔




