Bharat Express DD Free Dish

Medical field

دنیا اس وقت تاریخ کے ایک ایسے موڑ پر کھڑی ہے جہاں انسان نے اپنی ذہانت سے ایک نئی ذہانت تخلیق کر لی ہے۔ یہ ذہانت نہ صرف احکامات پر عمل کرتی ہے بلکہ سیکھتی ہے، تجزیہ کرتی ہے اور حالات کے مطابق فیصلے بھی کرنے لگی ہے۔ مصنوعی ذہانت، جسے عام زبان میں اے آئی کہا جاتا ہے،