Bharat Express DD Free Dish

Media Retreat 2026

’Beyond the Headlines: From Inner Noise to Inner Clarity‘ کے عنوان سے تین روزہ پروگرام میں صحافیوں اور ان کے اہل خانہ کے لیے مراقبہ، ذہنی سکون اور ورک لائف بیلنس پر خصوصی سیشن کا انعقاد ہوگا۔