Sarla Maheshwari Passes Away: دوردرشن کی سابق نیوز ریڈر سرلا مہیشوری کا 71 برس کی عمر میں انتقال ، دہلی میں لی آخری سانس
سرلا مہیشوری کے انتقال کی خبر دیتے ہوئے شمی نارنگ نے ایک جذباتی پیغام میں لکھا: ’’انتہائی دکھ کے ساتھ میں اپنی سابق ساتھی نیوز اینکر سرلا مہیشوری کے انتقال کی خبر دے رہا ہوں۔ وہ وقار، شائستگی اور اخلاق کی مجسم مثال تھیں۔‘‘





