Bharat Express DD Free Dish

media interaction

سنجے سنگھ نے کہا کہ جمہوریت مکالمے سے چلتی ہے، مگر کچھ ریاستوں میں لاٹھی تنتر نافذ ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ مسلمانوں سے لے کر مذہبی رہنماؤں تک کو نشانہ بنایا جا رہا ہے اور ریزرویشن اور سرکاری تقرریوں میں بھی بے ضابطگیاں ہوئی ہیں۔

راہل گاندھی نے پریس کانفرنس کے دوران الزام لگایا تھا کہ انتخابات دراصل ’’کوریوگرافڈ‘‘ یعنی پہلے سے ترتیب شدہ تھے۔ انہوں نے کہا کہ وقت بدلے گا اور ’’ووٹ چوری گھوٹالے‘‘ میں ملوث افراد کو سزا ضرور ملے گی۔