National Press Day: آزادیٔ اظہار کے ساتھ ذمہ داری بھی ضروری، صحافی تکنیکی تبدیلیوں کو اپنائیں: اشونی ویشنو
مرکزی وزیر اطلاعات و نشریات اشونی ویشنو نے جمہوریت کو مضبوط بنانے میں میڈیا کے اہم کردار پر زور دیتے ہوئے صحافیوں سے تیزی سے بدلتے میڈیا منظرنامے اور نئی ٹیکنالوجی کے مطابق خود کو تیار کرنے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ آزادیٔ اظہار کے ساتھ ذمہ داری اور معاشرے کے تئیں جواب دہی بھی صحافت کے لازمی پہلو ہیں۔
Delhi HC over AI deepfakes: دہلی ہائی کورٹ پہنچے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر، اے آئی ڈیپ فیک کے غلط استعمال پر روک لگانے کی اپیل
گوتم گمبھیر نے جعلی ویڈیوز اور ڈیپ فیک کے بڑھتے ہوئے غلط استعمال کے خلاف بڑا قانونی قدم اٹھاتے ہوئے دہلی ہائی کورٹ میں مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ انہوں نے عدالت سے اپنی شناخت، آواز اور چہرے کے غیر مجاز استعمال پر مکمل پابندی لگانے کی درخواست کی ہے۔





