HDFC Bank Deputy MD Kaizad Bharucha Resign: ایچ ڈی ایف سی بینک میں بڑی تبدیلی، ڈپٹی ایم ڈی کائیزاد بھروچا مستعفی، 31 سالہ سفر 31 دسمبر کو ہوگا ختم
ایچ ڈی ایف سی بینک کے ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر کائیزاد بھروچا 31 دسمبر 2026 کو عہدہ چھوڑ دیں گے۔ ان کے استعفے کی خبر ایسے وقت میں سامنے آئی ہے، جب انوپ باگچی 27 اکتوبر کو بینک کے نئے منیجنگ ڈائریکٹر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر کی ذمہ داری سنبھالنے والے ہیں۔





