New York City Mayoral Primary Election Results: پہلے مسلم اور بھارتی نژاد میئرمنتخب ہوئے ظہران ممدانی،نیویارک سٹی میئر الیکشن میں تاریخی فتح حاصل
ممدانی، جو یوگنڈا میں پیدا ہوئے اور سات سال کی عمر میں نیویارک منتقل ہوئے، پہلے مسلم اور بھارتی نژاد میئر بننے کے لیے تیار ہیں۔ ان کی مہم کو برنی سینڈرز اور ایلیگزینڈریا اوکاسیو کورٹیز کی حمایت حاصل تھی۔
Delhi Mayor Election: دہلی میں آج میئر کا انتخاب، کس کے سر ہوگا تاج، آپ کی شیلی اوبرائے یا بی جے پی کی ریکھا گپتا ؟
دہلی میں میونسپل کارپوریشن کے انتخابات 4 دسمبر کو ہوئے تھے اور نتائج 7 دسمبر کو آئے تھے، جس میں عام آدمی پارٹی نے 250 میں سے سب سے زیادہ 134 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی تھی۔





