MANUU Vice Chancellor Professor Syed Ainul Hassan has been extended: مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر سید عین الحسن کی میعاد میں توسیع
پروفیسرسید عین الحسن کو 23 جولائی 2021 کواردویونیورسٹی کا پانچواں وائس چانسلرمقررکیا گیا تھا اورانہوں نے 28 جولائی 2021 کواپنے عہدہ کا جائزہ حاصل کرلیا تھا۔ پروفیسرسید عین الحسن نے اپنی مدت کارمیں یونیورسٹی کوترقی دینے کے لیے مسلسل کوشاں رہے۔ انہیں کے دورمیں یونیورسٹی کونَیک کی جانب سے "اے+" گریڈ حاصل ہوا۔ اس کے علاوہ کیوایس عالمی رینکنگ اوراین آئی آرایف کی قومی رینکنگ میں مانو کو بہتر مقام ملا۔
MANUU Regional Center Inauguration: مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے نئی دہلی ریجنل سینٹر کا افتتاح، وائس چانسلر پروفیسر سید عین الحسن نے یونیورسٹی کے فاصلاتی تعلیم کو بے حد شاندار قراردیا، ڈاکٹرشمس اقبال کی بہترین پہل
مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلرپروفیسرمحمد میاں نے کہا کہ اردویونیورسٹی اپنے طلبا کے لئے معیاری کتابیں تیار کی ہیں اور امید ہے کہ مستقبل میں بھی مزید کتابیں تیار کی جائیں گی۔ اس یونیورسٹی نے اردومیڈیم طلبا بالخصوص مدارس کےطلبا کے لئے پروفیشنل کورسیز کا موقع فراہم کرکے ان کے لیے ایک بہتر مستقبل ہموار کرنے میں ایک اہم کردارادا کر رہی ہے۔
High Level Meeting: مرکزی وزیرتعلیم دھرمیندر پردھان کی صدارت میں اے ایم یو، جامعہ ملیہ اور مانو کا اعلیٰ سطحی اجلاس، وکست بھارت کے لیے تعلیمی روڈ میپ پر غور
اجلاس کو انتہائی مثبت اور نتیجہ خیز قرار دیتے ہوئے شرکاء نے اعلیٰ تعلیم کے معیار کو مزید بہتر بنانے، تحقیقی سرگرمیوں کو فروغ دینے، اختراعی منصوبوں کی حوصلہ افزائی اور ادارہ جاتی ترقی کے عمل کو تیز کرنے پر زور دیا۔ پروفیسر شاہد اختر نے تعلیمی ترقی، سماجی ہم آہنگی اور ادارہ جاتی استحکام سے متعلق اہم تجاویز پیش کیں۔
’’ہنر سے روشناس کرواتی ہے جو کلاس… مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے شعبۂ صحافت سے بجھتی ہے اعلیٰ صحافیوں کی پیاس‘‘
بی اے (جرنلزم اینڈ ماس کمیونیکیشن) آنرز / ریسرچ پروگرام میں داخلے جاری، 30 جنوری 2026 ہے آخری تاریخ، اردو ذریعہ تعلیم اور مدرسہ پس منظر کے طلبہ کے لیے قومی و بین الاقوامی میڈیا تک پہنچنے کا مضبوط پلیٹ فارم۔





