Severe Heatwave in Madhya Pradesh: مدھیہ پردیش کے 37 اضلاع میں شدید لو کا الرٹ، کھجوراہو میں درجہ حرارت 47.4 ڈگری تک پہنچا، جانئے آپ کے علاقے کی کیا ہے صورتحال
حکام کا کہنا ہے کہ فی الحال درجہ حرارت میں کمی کے کوئی آثار نظر نہیں آ رہے، اس لیے شہریوں کو چاہیے کہ وہ محکمہ موسمیات اور مقامی انتظامیہ کی جانب سے جاری موسمی اپ ڈیٹس پر مسلسل نظر رکھیں تاکہ شدید گرمی کے اس دور میں اپنی حفاظت یقینی بنا سکیں۔
Mauganj District: موگنج بنا مدھیہ پردیش کا 53 واں ضلع ، وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے کیا اعلان
وزیر اعلیٰ نے آج موگنج میں عوامی بہبود کے پروگرام میں حصہ لیا۔ انہوں نے مکھیہ منتری جن کلیان (سنبل) یوجنا 2.0 کے تحت ایک کلک کے ساتھ ریاست کے 27 ہزار 310 مزدور خاندانوں کے کھاتوں میں 605 کروڑ روپے کی ایکس گریشیا رقم منتقل کی۔





