Man Beaten to Death by Mob: بنگال میں گائے چوری کے شبہ میں جان لیوا حملہ، نوجوان کو پیٹ پیٹ کر کیا گیا قتل، 4 گرفتار
مقامی لوگوں کو شبہ تھا کہ یہ نوجوان علاقے میں ہونے والی گائے چوری کی وارداتوں میں ملوث ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے گاڑی کا پیچھا کیا اور دو نوجوانوں کو پکڑ لیا، جبکہ باقی فرار ہو گئے۔





