IPL 2026: سری لنکن فاسٹ بولر کے زخمی ہونے کے بعد کولکاتا نائٹ رائیڈرز کا بڑا فیصلہ، متھیشا پتھیرانا کی جگہ لوونیت سسودیا کو ٹیم میں کیا شامل
آئی پی ایل 2026 کے دوران کے کے آرکو اس وقت بڑا جھٹکا لگا جب سری لنکا کے تیز گیند باز متھیشا پتھیرانا انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے۔ ٹیم مینجمنٹ نے فوری قدم اٹھاتے ہوئے ان کی جگہ نوجوان وکٹ کیپر بلے باز لوونیت سسودیا کو اسکواڈ میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔





