Bharat Express DD Free Dish

Matheesha Pathirana

مسلسل تین ہارکا سامنا کرچکی کولکاتا نائٹ رائیڈرس کو اگلے مقابلے میں بڑی مضبوطی ملنے والی ہے۔ 18 کروڑ والا گیند باز ٹیم سے جڑنے کے لئے تیار ہے۔ متھیشا پتھیرانا کو 2026 ٹی-20 ورلڈ کپ کے دوران چوٹ لگی تھی، جس کی وجہ سے وہ کرکٹ سے دورتھے۔ اب وہ واپسی کے لئے پوری طرح سے تیارنظرآرہے ہیں۔

سی ایس کے نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ متھیشا پتھیرانا کو ہیمسٹرنگ انجری ہوئی ہے اور وہ مزید جانچ کے لیے سری لنکا واپس آگئے ہیں۔

سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے جا رہے تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پتھیرانا نے انتہائی ناقص باؤلنگ کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے 14 کی اکانومی کے ساتھ 4 اوورز میں 56 رنز خرچ کیے۔ اس دوران سری لنکن فاسٹ بولر نے صرف 1 وکٹ حاصل کی۔