Over 400 killed in Pakistan’s Airstrike: پاکستان نے کابل کے ریہیب سینٹر پر کیا فضائی حملہ، 400 سے زائد افراد کی گئی جان
رپورٹس کے مطابق یہ حالیہ برسوں میں کابل کے خطرناک ترین حملوں میں سے ایک قرار دیا جا رہا ہے۔ رچرڈ بینیٹ نے شہری ہلاکتوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کابل اور اسلام آباد سے تحمل کی اپیل کی۔
Russia’s air attack with 273 drones: روس کا یوکرین پر اب تک کا سب سے بڑا فضائی حملہ، ایک ساتھ داغے 273 ڈرونز، ہر طرف دکھا تباہی کا منظر
یوکرین کے دفاعی دستہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے 88 ڈرونز مار گرائے ہیں جبکہ 128 نقلی ڈرونز بغیر کسی کو نقصان پہنچائے گر گئے۔ کیف اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں 9 گھنٹے تک فضائی حملے کی وارننگ جاری رہی۔ یوکرین کے ڈس انفارمیشن سینٹر کے سربراہ آندرئی کوولینکو نے کہا، ’’روس نے ہمیشہ بات چیت کے وقت دھمکانے کے لیے جنگ کا سہارا لیا ہے۔





