How Air Pollution Affects Children In Delhi: دہلی-این سی آر میں بڑھتی فضائی آلودگی کےخوف کے سائے میں جی رہے بچے
رپورٹ میں زور دیا گیا ہے کہ شدید آلودگی کے باوجود کئی بچے اسکول، کھیل کود اور دیگر سرگرمیوں کے لیے باہر جانے پر مجبور ہوتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق مستقبل کی پالیسی سازی میں بچوں کی صحت اور ان کے عملی تجربات کو مرکزی حیثیت دینا ضروری ہے،
Protect Yourself from Air Pollution in Delhi: دہلی کی ہوا ہوئی مزید زہریلی، ماسک پہننا ہوا ضروری، جانئے ماسک خریدتے وقت کن باتوں کا رکھیں خیال
آلودگی سے بچاؤ کے لیے بہترین ماسک منتخب کرنے سے پہلے یہ سمجھنا ضروری ہے کہ اصل اہمیت کس چیز کی ہے۔ سب سے پہلی اور اہم خصوصیت فلٹر کرنے کی صلاحیت ہے۔ اچھے ماسک میں پی ایم ٹو پوائنٹ فائیو جیسے باریک ذرات کو فلٹر کرنے کی صلاحیت ہونی چاہیے،
Delhi Pollution: دہلی کی ہوا ہوئی زہریلی ، اے کیو آئی 300 کے پار، ، گھر سے ماسک پہن کر نکلیں،نہیں تو آپ آ خود ہوں گے اس کے ذمہ دار
ہفتے کے روز ہوا مزید زہریلی ہو سکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق دہلی-این سی آر میں آنے والے ہفتے کے دوران آلودگی اپنے عروج پر رہے گی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ گھر سے صرف ضروری کاموں کے لیے ہی نکلنا چاہیے۔
Corona: کورونا کی پکچر ابھی باقی ہے!
Looming danger of new variant of Covid-19:ایک دلچسپ انکشاف یہ ہے کہ اس بار جو BF.7 ویریئنٹ سامنے آیا ہے وہ ستمبر میں ہی ہندوستان میں آیا ہے ۔ ابھی اسکی تعداد 100 سے 200 کے درمیان ہے۔ اس کا مطلب یہ کہ BF.7 فی الحال ہندوستان میں خطرے کی وجہ نہیں بنی ہے۔ چونکہ وائرس بدل رہا ہے، اس لیے محتاط رہنا ہی اس وقت کا بہترین حل معلوم ہوتا ہے۔




