Rajnath Singh Gift Soldiers Widow : فوجیوں کے اعزاز میں! بیواؤں کی پنشن 8,000 روپے، شادی کے لیے ایک لاکھ، سابق فوجیوں کے زیر کفالت افراد کو وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے دی بڑی راحت
مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے سابق فوجیوں اور ان کے زیر کفالت افراد کے لیے مالی امداد کی اسکیموں میں 100 فیصد اضافے کو منظوری دی ہے۔ وزارت دفاع نے بدھ کے روز کہا کہ یہ اسکیمیں سابق فوجیوں کی بہبود کے محکمے کے ذریعہ کیندریہ سینک بورڈ کے ذریعہ نافذ کی جاتی ہیں۔
Martyrdom of a young soldier from Andhra Pradesh: ہندوستان-پاکستان کے درمیان جاری کشیدگی میں آندھرا پردیش کا ایک نوجوان فوجی شہید، ریاستی وزیر اعلیٰ نے کی اہل خانہ سے بات
مرلی نائیک جن کی عمر تقریباً 23 برس تھی، انھوں نے دسمبر 2022 میں فوج میں شمولیت اختیار کی تھی اور آرمی نمبر: A3451489H کے تحت اے وی (او پی آر) ٹریڈ میں خدمات انجام دیں۔





