Union Home Minister Amit Shah : گرو تیغ بہادر کی 350ویں شہادت برسی، وزیرِ داخلہ امت شاہ نوی ممبئی کے کھار گھر میں مہمان خصوصی کے طور پر کریں گے شرکت
سکھوں کے نویں گرو، گرو تیغ بہادر کی 350ویں شہادت برسی کے موقع پر 21 دسمبر کو کھار گھر (نوی ممبئی) کے اوول میدان میں ایک بڑے قومی پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا، جس میں مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ خصوصی طور پر شرکت کریں گے۔





