مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے زیر اہتمام یکم اور دو نومبر کو دہلی منعقد ہوگا بائیسواں دو روزہ عظیم الشان آل انڈیا مسابقہ حفظ و تجوید و تفسیر قرآن کریم
آل انڈیا مسابقہ حفظ و تجوید و تفسیر قرآن کریم میں پورے ملک سے بلاتفریق مسلک بڑی تعداد میں دینی مدارس وجامعات اور عصری اسکولوں ،کالجوں اور یونیورسیٹیوں کے طلبہ شریک ہورہے ہیں۔ رجسٹریشن کا عمل جاری ہے اور پورے ملک میں مسابقہ کے تئیں کافی جوش و خروش پایا جارہا ہے۔





