Canadian PM Mark Carney India Visit: وزیر اعظم مودی کی حیدرآباد ہاؤس میں کینیڈین وزیر اعظم مارک کارنی سے ملاقات، دوطرفہ تعاون مضبوط بنانے پر زور
وزیر اعظم مودی نے دہلی کے تاریخی حیدرآباد ہاؤس میں کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی سے اہم ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور مختلف شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
Mark Carney arrives in Delhi: کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی دہلی پہنچے، پیر کو وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ اعلیٰ سطحی مذاکرات طے
یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب بھارت اور کینیڈا کے تعلقات کو معمول پر لانے کا عمل جاری ہے، اور پیر کو ہونے والے مذاکرات میں دونوں ممالک کے درمیان اہم اسٹریٹجک اور اقتصادی امور پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔





