Bharat Express DD Free Dish

Maritime Fraud

امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ ایران کی مدد کرنے والے افراد اور اداروں کے خلاف پابندیوں کی کارروائی جاری رہے گی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ امریکی انتظامیہ زمینی، سمندری یا فضائی راستوں سے ایرانی حکومت کی مدد کرنے والوں کو نشانہ بناتی رہے گی۔