PM Modi Mourns Nana Patekar’s Death: نانا پاٹیکر کے انتقال پر پی ایم مودی نے کیا اظہارِ تعزیت، کہا- ہندی اور مراٹھی سنیما میں ان کا تعاون بہت بڑا
پی ایم مودی نے کہا کہ نانا پاٹیکر کو ان کے بے باک اور واضح خیالات کے لیے بھی سراہا جاتا تھا۔ وہ اپنی بات کہنے میں کبھی ہچکچاتے نہیں تھے۔ ان کے جانے سے ایک بڑا خلا پیدا ہوگیا ہے۔ ان کے اہل خانہ، دوستوں اور بے شمار مداحوں کے تئیں میری تعزیت۔
Achyuta Potdar passed away: اداکار اچیوت پوتدار نے 91 سال کی عمر میں لی آخری سانس، ’ارے کہنا کیا چاہتے ہو‘ سے ملی تھی نئی مقبولیت
اچیوت پوتدار ایک ایسے فنکار تھے جنہوں نے کبھی عمر کو اپنے خوابوں کی راہ میں حائل نہیں ہونے دیا۔ فلموں میں آنے سے پہلے وہ ہندوستانی فوج میں افسر کے طور پر ملک کی خدمت کر چکے ہیں۔ اس کے بعد انہوں نے انڈین آئل میں طویل عرصہ تک کام کیا۔





