Maratha Reservation: مراٹھا ریزرویشن، ’’حکومت بیریکیڈ لگا کر نہ روکے راستہ‘‘، ممبئی مارچ سے پہلے حکومت پر برسے منوج جرنگے
مراٹھا ریزرویشن تحریک کے اہم لیڈر منوج جرنگے نے ممبئی میں بڑے احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ جرنگے نے کہا ہے کہ وہ اپنے حامیوں کے ساتھ 19 ستمبر سے ممبئی کے آزاد میدان میں غیر معینہ مدت کی بھوک ہڑتال شروع کریں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ جب تک مراٹھا برادری کو ریزرویشن نہیں مل جاتا، تحریک جاری رہے گی۔
Maratha Quota Protest: مراٹھا کوٹہ احتجاج: حکومت کے ذریعے مطالبات تسلیم کیے جانے کے بعد منوج جارنگے نے ختم کی اپنی بھوک ہڑتال
ریاستی کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے سربراہ رادھاکرشنا ویکھے پاٹل نے منوج جارنگے کا شکریہ ادا کیا اور انھیں جوس پلا کر بھوک ہڑتال ختم کروائی۔
Maharashtra Assembly Elections: منوج جارنگے بھی مہاراشٹر الیکشن کے لیے ہیں تیار، جانئے کن سیٹوں پر اتا ریں گے امیدوار؟
جارنگے نے کہا، ''جن حلقوں میں مراٹھا برادری کے جیتنے کا امکان نہیں ہے، ان کا گروپ پارٹی، ذات یا مذہب سے قطع نظر امیدواروں کی حمایت کرے گا۔ بشرطیکہ وہ ریزرویشن کے مطالبے کی حمایت کرنے کے پابند ہوں۔




