PM Modi arrives in Manila: آسیان-انڈیا اور مشرقی ایشیا سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے وزیراعظم مودی پہنچے منیلا، سربراہ اجلاسوں میں کل کریں گے شرکت
روانگی سے قبل اپنے بیان میں وزیر اعظم مودی نے کہا تھا کہ آسیان ہندوستان کی ایکٹ ایسٹ پالیسی کا مرکزی حصہ ہے اور ملک کے مہاساگر وژن میں بھی اسے اہم مقام حاصل ہے۔ ان کے مطابق، یہ سربراہی اجلاس علاقائی تعاون، رابطے، سمندری سلامتی اور مشترکہ خوشحالی کو مضبوط بنانے کے مواقع فراہم کریں گے۔





