Amit Shah Roared in Bengal: پی او کے بھارت کا حصہ ہے ، ہم اسے لے کر رہیں گے، بنگال میں گرجے امت شاہ
امت شاہ نے کہا، "حکومت کی جانب سے 2019 میں آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد کشمیر میں امن لوٹ آیا ہے۔ لیکن اب ہم پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر میں احتجاج دیکھ رہے ہیں۔ پہلے یہاں آزادی کے نعرے سنائی دیتے تھے، اب وہی نعرے پی او کے میں سنائی دے رہےہیں۔