Mamata Banerjee Refuses to Resign: بنگال میں ’آئینی بحران‘! ممتا بنرجی کے استعفیٰ نہ دینے پر گورنر کے پاس کیا ہیں آپشنز؟ جانئے تین حل
انتخابات ہارنے کے باوجود ممتا بنرجی نے مغربی بنگال کے وزیرِ اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دینے سے صاف انکار کر دیا ہے۔ ریاست میں پیدا ہونے والے اس ’آئینی بحران‘ کے درمیان سپریم کورٹ کے سینئر وکیل مہیش جیٹھ ملانی نے گورنر کو پولیس فورس بھیج کر انہیں عہدے سے ہٹانے کا جو قانونی راستہ تجویز کیا ہے، اس نے سیاسی ہلچل مچا دی ہے۔





