FIR Against ‘Shudhi Karan’: ہلدوانی میں کھڑگے کی ریلی کے بعد ’شدھی کرن‘ پر ایف آئی آر، نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج
ہلدوانی کا ’شدھی کرن‘ معاملہ اب سیاسی بیان بازی سے آگے بڑھ کر قانونی تحقیقات کا موضوع بن چکا ہے۔ ایک طرف کانگریس نے اس واقعے کو ذات پات کی بنیاد پر امتیاز اور درج فہرست ذات کے فرد کی توہین سے جوڑا ہے، جبکہ دوسری جانب اس واقعے میں مبینہ طور پر شامل افراد نے بھی راہل گاندھی کے خلاف قانونی کارروائی کی ہے۔ پولیس کی تحقیقات میں اب یہ واضح کرنے کی کوشش کی جائے گی کہ رام لیلا میدان میں 10 اگست کو حقیقت میں کیا ہوا تھا۔
“Kharge should worry about Congress, not Rafale…” “کھڑگے کو رافیل کی نہیں، کانگریس کی فکر کرنی چاہیے…” آپریشن سندور کی کامیابی پر اپوزیشن کے الزامات پر آچاریہ پرمود کرشنم کا پلٹ وار
آچاریہ پرمود کرشنم نے کہا کہ اپوزیشن نریندر مودی کی نہیں، بلکہ بھارت کے وقار اور شجاعت کی توہین کر رہا ہے۔ بھارت کی بیٹیوں کے سندور کی طاقت کو پاکستان سمیت پوری دنیا دیکھ رہی ہے۔




