PM Modi Malda Visit: مالدہ اسٹیشن پر اپنے نوجوان دوستوں کے ساتھ ایک یادگار ملاقات ہوئی: وزیراعظم مودی
وزیراعظم مودی نے کہا کہ ڈبل انجن حکومت بنتے ہی مغربی بنگال میں دراندازوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ اس کے ساتھ ہی متوا اور نامشودر جیسے پناہ گزینوں کو مکمل تحفظ فراہم کر کے ان کی بستیوں میں ترقیاتی کاموں کو تیز کیا جائے گا، یہ مودی کی گارنٹی ہے۔
PM Modi To Visit Malda: وزیراعظم مودی کا 17 جنوری کو مالدہ کا دورہ، وندے بھارت سلیپر ٹرین کے افتتاح پر عوام میں زبردست جوش
وزیراعظم مودی 17 جنوری کو مغربی بنگال کے مالدہ ضلع کا دورہ کریں گے، جہاں وہ مالدہ ٹاؤن ریلوے اسٹیشن سے ہاوڑہ-گوہاٹی وندے بھارت سلیپر ٹرین کا باضابطہ افتتاح کریں گے۔ اس کے بعد وزیراعظم شاہ پور بائی پاس پر ایک بڑی عوامی ریلی سے خطاب بھی کریں گے۔
India-Bangladesh border: مالدہ میں ہندوستان بنگلہ دیش سرحد پر بنگلہ دیشی شہریوں کے ساتھ جھڑپ، بی ایس ایف نے داغے آنسو گیس کے گولے
مغربی بنگال کے مالدہ ضلع سے ملحق بنگلہ دیش کے سکھ دیو پور بارڈر پر ہفتہ کو اس وقت کشیدگی پیدا ہو گئی جب کچھ لوگ بنگلہ دیش کی سرحد عبور کر کے ہندوستان کی طرف دراندازی کی کوشش کر رہے تھے۔
Nishikant Dubey demands to make five districts UT: نشی کانت دوبے نے مرشد آباد سمیت پانچ اضلاع کو مرکز کے زیر انتظام علاقہ بنانے کا کیا مطالبہ، جھارکھنڈ کے ضلعے بھی ہیں شامل
جمعرات کے روز نشی کانت دوبے نے لوک سبھا میں جھارکھنڈ میں ہندو آبادی میں کمی، بنگلہ دیشی دراندازی، تبدیلی مذہب اور این آر سی کا مدعا اٹھایا تھا۔ ہندوؤں کی گھٹتی ہوئی آبادی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے این آر سی کے نفاذ کا مطالبہ کیا تھا۔





