Malayalam Actor Sreenivasan Passes Away: ملیالم سنیما کے اداکار، مصنف اور فلم ساز سری نواسن کا 69 برس کی عمر میں انتقال، ساؤتھ انڈسٹری میں سوگ کی لہر
ملیالم فلمی دنیا سے ایک انتہائی افسوسناک خبر سامنے آئی ہے۔ ملیالم سنیما کے ممتاز اداکار، نامور مصنف اور فلم ساز سری نواسن 69 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ انہوں نے ہفتہ کی صبح کوچی کے ایک نجی اسپتال میں آخری سانس لی۔ ان کے انتقال کی خبر پھیلتے ہی پوری ساؤتھ فلم انڈسٹری، فنکار برادری اور لاکھوں مداحوں میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔
Kalabhavan Navas found dead in hotel: ہوٹل میں مردہ پائے گئے ملیالم اداکار کلابھون نواس، انڈسٹری میں سوگ کی لہر
پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور ابتدائی اطلاعات کے مطابق نواس کی موت کی وجہ دل کا دورہ سمجھا جا رہا ہے۔ حالانکہ، پولیس کا کہنا ہے کہ حتمی تصدیق پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہی ہو گی۔
Kundara Johny: ملیالم کے مشہور اداکار کندرا جانی کی موت، 71 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی موت
اداکار کی موت پر غم کا اظہار کرتے ہوئے، کیرلہ کے وزیر خزانہ کے این بالاگوپال نے کہا کہ جانی نے اپنے چار دہائیوں پر محیط کیریئر کے دوران 500 سے زیادہ فلموں میں کام کیا ہے۔





