Malaria: سال 2023 میں ملیریا کے 20 لاکھ کیسز ریکارڈ کیے گئے، جو 1947 کے مقابلے 97 فیصد کم – وزارت صحت
ملیریا کے کیسز اور اموات دونوں میں 2015-2023 کے درمیان تقریباً 80 فیصد کمی آئی ہے
India Achieves 69% Drop In Malaria Cases From 2017-2023:ہندوستان میں 2017-2023 کے دوران ملیریا کے معاملات میں 69 فیصد کی کمی، ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ
ملیریا کے کیسز 2017 میں 64 لاکھ سے کم ہو کر 2023 میں 20 لاکھ تک پہنچ گئے، جس میں 69 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔
WHO approves R21 malaria vaccine for use: ڈبلیو ایچ او نے R21 ملیریا ویکسین کو استعمال کے لیے کیا منظور
ریلیز میں کہا گیا ہے کہ مچھروں سے پھیلنے والی بیماری ملیریا افریقی خطے میں بچوں پر خاص طور پر زیادہ اثرڈالتی ہے۔جہاں ہر سال تقریباً پانچ لاکھ بچے اس بیماری سے موت ہوگئی ہے۔