Welcome ceremony for Acharya Pawan Tripathi: اتر بھارتیہ سیوا سنگھ کی جانب سے استقبالیہ تقریب کا انعقاد، بی جے پی کے نومنتخب مہامنتری آچاریہ پون تریپاٹھی ہوئے شامل
تقریب میں اتر بھارتی سماج کے اہم رہنما آر یو سنگھ، برجیش سنگھ، یوگیش ورما سمیت متعدد معزز شخصیات بھی موجود تھیں۔اس موقع پر اتر بھارتیہ سیوا سنگھ کے عہدے داران نے آچاریہ پون تریپاٹھی کو شال، مومینٹو اور گلدستہ پیش کر کے ان کا اعزاز کیا۔
Major Accident in Malad: ممبئی کے ملاڈ میں بڑا حادثہ، عمارت میں کام کرنے کے دوران نیچے گرے مزدور، دو کی موت، تین کی حالت تشویشناک
یہ واقعہ جمعرات کی دوپہر کو پیش آیا۔ مزدور معمول کے مطابق اپنا کام کر رہے تھے کہ اس دوران اچانک پانچ مزدور نیچے گر گئے۔ جائے حادثہ پر لوگوں کی بڑی بھیڑ جمع ہوگئی۔ پولیس ٹیم موقع پر موجود پہنچ کر حادثے کی وجوہات کی تحقیقات میں مصروف ہو گئی۔





